اثاثہ

Poet: Aamir By: Aamir Abbas, attock

دل تیری دید کا پیاسا ہے
تو میری زندگی کا اثاثہ ہے

روح تیرے نام کی جوگن ہے
دل تیرے در کا داسہ ہے

ہجر میں سانسیں ٹوٹ رہیں ہیں
خالی ہونے کو عمر کا کاسہ ہے

عامر تم بن ادھورا ہے
بس یہی زندگی کا خلاصہ ہے

Rate it:
Views: 552
16 Jul, 2010