Add Poetry

اجی سنتی ہو !!! بلاول اپنا ھے کشمیر چلا گیا۔

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

اجی سنتی ہو !!! بلاول اپنا ھے کشمیر چلا گیا۔۔۔
لے کر سندھ والی ھے گھسی پٹی تقریر چلا گیا۔۔

کہتا ھے بدل ڈالوں گا میں قسمت اس خطے کی۔
یعنی ابو ! کے خواب کی ھے لیکر تعبیر چلا گیا

اب خدا ہی رحم فرمائے بچارے کشمیر والون پر۔
کہ کانسائے سیاست لے کر ھے کوئی فقیر چلا گیا۔

Rate it:
Views: 912
28 Jun, 2021
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets