اداس نہ ہونا کیونکہ میں ساتھ ہوں سامنے نہیں پر آس پاس تو ہوں آنکھوں کو بند کر کے دل سے یاد کرنا میں دوستی کا ایک حسین احساس ہوں