Add Poetry

اداراہ باکمال ہے حذیفہ بن یمان

Poet: Abdulrahman salafi By: Ali, Baddomalhi(Narowal)

اداراہ باکمال ہے حذیفہ بن یمان
دین کی زندہ مثال ہے حذیفہ بن یمان

سرپرت اس کے ہیں عبدالجبار شاکر صاحب
اور اکرم ذاہد صاحب ہیں اس کے نگران

اداراہ باکمال ہے حذیفہ بن یمان
دین کی ذندہ مثال ہے حذیفہ بن یمان

اساتذہ اس کے ہیں سب علم و عمل والے
اور مخلص ہیں انتظامیہ میں شامل نوجوان

اداراہ باکمال ہے حذیفہ بن یمان
دین کی زندہ مثال ہے حذیفہ بن یمان

کوشاں ہیں یہ سب ایسے منہج کیلے
پسند کرتا ہے جس کو رب رحمان

اداراہ باکمال ہے حذیفہ بن یمان
دین کی ذندہ مثال ہے حذیفہ بن یمان

اس دین کیلے تم بھی نکلو دوستو
آکے پڑھو یہاں فہم حدیث اور قران

اداراہ باکمال ہے حذیفہ بن یمان
دین کی زندہ مثال ہے حذیفہ بن یمان

Rate it:
Views: 323
25 Aug, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets