ادھار

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ گھر کی ہر چیز ادھار لاتا ہے دکان سے
کہتا ہے ادھار کھانے میں بڑا مزہ ہے ایمان سے

ہم لوگ کم ہی ملتے ہیں کسی ایسے انسان سے
الله ہم سب کو محفوظ رکھے ایسے شیطان سے

Rate it:
Views: 528
29 Apr, 2011