اردو پنجابی

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

میرے خوابوں میں جب وہ پروہنے ہوتے ہیں
پھر میرے سپنے بڑے ڈ راؤنے ہوتے ہیں

ہر کوئی ہمارے دل سے یوں کھیلتا ہے
جیسے ہم ان کے لیے کھڈاؤنے ہوتے ہیں

مسلمانوں کو ایک عید منانے نہیں دیتے
کچھ ایسے پیٹ پرست ملوانے ہوتے ہیں

آپ کی بزم میں دیر سے آئے تو خفا نہ ہونا
اصغر کو کئی لوگوں کے دل پرچاؤنے ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 520
01 Mar, 2011