بھروسہ جب توڑا جاتا ہے
تو تذلیل بھی اپنی ہوتی ہے
نئی نہیں ہے یہ کوئ بات
کہ بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے
تم بھی توڑ دو تو کیا
ازل سے یہی روایت ہے
بھروسہ توڑا جاتا تھا
بھروسہ توڑا جاتا ہے
کوئ قیامت نہیں آتی
بھروسہ ٹوٹ جانےسے
صرف اک مان ہوتا ہے
اور بس وہ ٹوٹ جاتا ہے
تم بھی توڑ دو تو کیا
ازل سے یہی روایت ہے
بھروسہ توڑا جاتا تھا
بھروسہ توڑا جاتا ہے
کسی کا کچھ نہیں جاتا
نکالا دل سے جاتا ہے
کسی کے دل سے نکل جانا
بڑی ہی بد نصیبی ہے
تم بھی توڑ دو تو کیا
ازل سے یہی روایت ہے
بھروسہ توڑا جاتا تھا
بھروسہ توڑا جاتا ہے