استاد اور شاگرد کے والد، محترم
Poet: wasim ahmad moghal By: wasim ahmad moghal, lahoreدس سال سے شاگرد ہیں یہ آپ کے جناب
اور ہّجےاِن کو آتے نہیں عنکبوُت ۔۔۔کے
جو دیکھئے شرارتیں اِن کی تو ۔۔۔۔جانِ من
بچّے دکھائی دیتے ہیں مجھ کو یہ بھوُت ۔کے
More Funny Poetry






