اسلئے اپنے گھر کے باہر پہرے دار لگا رکھے ہیں

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

چند خواب پلکوں تلے چھپا رکھے ہیں
کچھ راز ہم نے بھی دل میں دبا رکھے ہیں

رسوا ہو نہ جائیں میں اور میرا دلبر
اسلئے اپنے گھر کے باہر پہرے دار لگا رکھے ہیں

Rate it:
Views: 495
09 Jun, 2011