چلے آو ٴچلے آوٴ ایمان کی جانب چلے آوٴ
چلے آو ٴچلے آوٴ قرآن کی جانب چلے آوٴ
چلے آو ٴچلے آوٴ اسلام کی جانب چلے آوٴ
دنیا سے رشتہ توڑ دوایماں سے رشتہ جوڑ دو
اللہ کی رسی کو تھام کر اسلام کی دعوت کو عام کر
ٴیہ دھوکہ ہے دھوکہ ہے دھوکہ ہے یہ دنیا تو اک دھوکہ ہے
شیطاں کے دھوکے میں مت آنا شیطاں تو اک دھوکہ ہے
مٹی ہے مٹی ہے پانی ہے یہ دنیا تو آنی جانی ہے
مٹی ہے مٹی ہے پانی ہے یہ دنیا تو فانی ہے