Add Poetry

اسلام

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

کیا بات ہے ہمارے اسلام کی
محبت و اخوت کے پیغام کی

خدا کی وحدانیت کا تصور چاہئیے
شرک سے بچنا بہر طور چاہئیے

حضور ہمارے جو حاضر ہوئے
پیمبر سب ان کے درباری بنے

چار خلفاء کو چار موتی کہیں
انکی عظمت کے آپ قصے پڑھیں

امام اعظم نے جو دیا بتا
پیران پیر نے جو کچھ کہا

وہ باتیں ہمارے سنہری اصول
ہم کیوں انہیں جائیں بھول

ذکر ہو رب العالمین کا
فکر ہمارا خاتم النبین کا

Rate it:
Views: 376
27 Dec, 2010
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets