Add Poetry

اسے آنے تو دو

Poet: By: Tooba, Karachi

اسے حلف تو اٹھانے دو کام کرکے بھی دکھائے گا
ذرا ٹھرو تو جو کہا ہے وہ پورا کر کے دکھائے گا
کتنے سال کرپٹ لوگوں کے ہاتھ میں لوٹے گئے ہو
اب ایماندار انسان کا بھی تھوڑا انتظار کر لو
دھوکا نہیں دے گا وہ
پیٹھ دکھانے والوں میں سے نہیں ہے وہ
جائیداد چھوڑ کے آیا ہے ملک کے لئے
کیونکہ اسے کچھ کرنا ہے اپنے ملک کے لیے
کیوں اس کی سادگی کھٹکتی ہے لوگوں کو
پہلے تو نہ دکھائی تھی کسی نے اتنی سادگی
اب جو کوئی دکھا رہا ہے
تو تمہیں کیا ہو رہا ہے

Rate it:
Views: 345
07 Aug, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets