اسے تھا گمنڈ سر نہ جھکائیں گے

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

اسے تھا گمنڈ سر نہ جھکائیں گے
اب کیا ہوا گربیان کیوں چاک ہوئے

امید وفا کیسے رکھوں دوستوں سے بھلا
پلایا دودھ جسے وہ ہی ناگ ہوئے

کن سمندروں کی بات کرتے ہو تم
وہ تو ہمارے سامنے جھاگ ہوئے

ابتدائے عشق میں ہم آگ تھے یاروں
اتتہا ہوئی جب تو خاک ہوئے

Rate it:
Views: 555
09 Sep, 2010