اس بات سے سبھی لوگ دھنگ ہیں پیارے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس بات سےسبھی لوگ دھنگ ہیں پیارے
میری شاعری میں کتنے رنگ ہیں پیارے
لوگوں کی نظروں میں بڑےفراخ دل ہیں
مگرحقیقت میں ہاتھ بڑےتنگ ہیں پیارے
ہم غریب لوگ بڑےامن پسند ہوتےہیں
آپ ہم سےکیوں کرتےجنگ ہیں پیارے
اصغرتیرےدوستوں کی فہرست میں نہیں
ہم پھربھی تیرےدر کےملنگ ہیں پیارے
More Funny Poetry







