اس دنیا سے۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

اس دنیا سے جب میرا گزر ہو
میرے سینے پےاس کاسر ہو

دل کی دھڑکنیں ایک ہو جاہیں
کسی بات کی نہ ہمیں خبرہو

اے کاش کے ایسا ہو جائے
پھر وہ کتنا حسیں منظرہو

Rate it:
Views: 275
18 Feb, 2016