اب بھی تری وفا کا سہارا ہے اور بس اک اور سال تجھ بن گزارا ہے اور بس اس سال کی خوشی میں نئی زندگئ بھی دو یہ زندگی تو وشمہ خسارا ہے اور بس