اس طرح سے نہ آزماؤ مجھے
Poet: علیؔ زریون By: ساجد ہمید, Rawalpindiاس طرح سے نہ آزماؤ مجھے
اُس کی تصویر مت دکھاؤ مجھے
عین ممکن ہے میں پلٹ آؤں
اُس کی آواز میں بلاؤ مجھے
دوستوں کو نہ آگ لگ جائے
اپنی ڈی پی پہ مت لگاؤ مجھے
میں نے بولا تھا یاد مت آنا
جھوٹ بولا تھا یاد آؤ مجھے
More Ali Zaryoun Poetry






