Add Poetry

اس غلام پر بھی ہو ،نگاہ کرم ، میرے آقاﷺ اس غلام پر بھی ہو ،نگاہ کرم ، میرے آقاﷺ

Poet: muhammad aqeel hazoory By: muhammad aqeel hazoory, karachi

ارض و سما ء سب تیرے ہیں ِ میرے آقاﷺ
محبوب حق سب خزانے تیرے ہیں
ٓ آپ رحمت ا للعالمین ہیں.میرے آقاﷺ
جن و ا نس وملک سب دیوانے تیرے ہیں

عرش بریں پر میلاد مصطفے سجا ہے.میرے آقاﷺ
ملا ئک بھی سب ثنا خواں تیرے ہیں
ا نسانیت کے نجات دہندہ ہیں.میرے آقاﷺ
شفاعت کے منتظر سب زمانے تیرے ہیں

آُ ُُُُُ ُُُُُُُُُُپ کے نور سے منور سارا جہاں ہے.میرے آقاﷺ
شمس و قمر،ستاروں میں روشن شرارے تیرے ہیں
ٓ آ پ صا حب قرآں.مدینتہ العلم ہیں۔میرے آقاﷺ
کائنات میں سب لوح وقلم، علم و ہنر تیرے ہیں.

آپ کے دم سے سب اندھیرے دور ہوے ،میرے آقاﷺ
ا ول و آخر،ظاہروباطن میں سب اجالے تیرے ہیں.
چرند،پرند،شجرہجر کی موسیقی میںِ ،میرے آقاﷺ
سب گیت ،سب سازو ترانے تیرے ہیں.
َ
دافع ہر بلا ،شافعیٗ روزمحشر،محبوب خدا میرے آقاﷺ
سب جہانوں پہ چھائے ،فسانے تیرے ہیں.
اس غلام پر بھی ہو ،نگاہ کرم ، میرے آقاﷺ
میرے دل میں بسے سب نظارے تیرے ہیں

Rate it:
Views: 308
10 Feb, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets