اس نظام کو مرنا ہوگا
الیکشن کے دن دھرنا ہوگا
ہم کو یہ کرپٹ نظام بدلنا ہوگا
ہمیں خواب سے اٹھا ہوگا
تبدیلی کے لئے بدلنا ہوگا
انقلاب پہ سب قربان کرنا ہوگا
قوم کی تقدیر کو گر بدلنا ہے
تو اس نظام کو مرنا ہوگا
اگر ہم کوملک کو بچانا ہے
تو شفا ف انتخاب کرانا ہے
اس نظام کو مرنا ہوگا
الیکشن کے دن دھرنا ہوگا
ورنہ پرانے چہروں نے
عوام کو مشق ستم بنانا ہے
آتئین کے تحت الیکشن کرانا ہے
ہمیں بس ملک و قوم کو سنوارنا ہے