اس نے کہا عمر بھر کی کمائی کھا جائیگا سگریٹ

Poet: احسن فیاض By: Ahsin Fayaz, Badin

اس نے کہا عمر بھر کی کمائی کھا جائیگا سگریٹ
میں نے کہا ایسا کیا، تیرا کہا مانا، چھا جائیگا سگریٹ

میرے سامنے تو کم سے کم مت ملو غیروں سے یار،
بڑی مشکل سے تو چھوڑا ہے پھر یاد آ جائیگا سگریٹ

Rate it:
Views: 2776
25 Jun, 2021
More SMS Poetry