اس کا ملنا اک خواب لگتا ہے میرے ہر سوال کا وہ جواب لگتاہے آہینہ بھی اسے دیکھ کرشرماتا ہوگا کسی اپسراجیسااس کا شباب لگتا ہے