اس کی تصویریں ہیں،دلکش تو ہوں گی

Poet: تہذیب حافی By: Adnan, Faizabad

اس کی تصویریں ہیں،دلکش تو ہوں گی
جیسی دیواریں ہیں ویسا سایہ ہے

اک میں ہوں جو تیرے قتل کی کوشش میں تھا
اک تو ہے جو جیل میں کھانا لایا ہے

Rate it:
Views: 5925
07 Oct, 2021
More Tahzeeb Hafi Poetry