اس کی چاہت نہیں چاہیے مجھے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاس کی چاہت نہیں چاہیے مجھے
پڑوسن سےنجات چاہیے مجھے
پڑوسن سےپیچھا چھڑانےکہ لیے
ایک سال کاوقت چاہیے مجھے
اس کے سامنے بات کرسکوں
اس کےلیےہمت چاہیےمجھے
دونوکہ چنگل سےنکلنےکہ لیے
تھوڑی طاقت تو چاہیے مجھے
More Funny Poetry






