اپنے ہاتھوں سے تراشے بت پوجتا ھے
دور حاضر میں جہالت کا ثبوت دیتا ھے
وہ جو کسی سورت بھی قابل پرستش نہیں۔
کیون ان کے آگے تو اپنا ماتھا ٹیکتا ھے
یوں تو بڑا بنا پھرتا ھے ارسطو بقراط۔۔۔
مگر اس کی تخلیق پر شک کرتا ھے۔
کیا ہی تم کو زیب ھے اسد سنگ پوجنا؟؟
اشرف المخلوقات ھے تو کیوں بھولتا ھے؟