Add Poetry

اشک دیوان بن گئے آخر

Poet: Haya Ghazal By: Haya Ghazal, Karachi

میرا ایقان بن گئے آ خر
اشک دیوان بن گئےآخر

خواہشوںسےالجھتےپیکر
خودکی پہچان بن گئےآخر

کھول کےرازسارےمحفل میں
سب کا عنوان بن گئے آ خر

اک خطاہی تھی پیارکرنابھی
زخم مہمان بن گئے آ خر

دل کی دہلیزسےکچھ لفظ اٹھے
ا و ر مسکا ن بن گئے آ خر

درد اوڑھے ہوئے لبادہ تھا
ہم بھی انجان بن گئے آخر

جنکالکھانہیں تھاساتھ کبھی
کیوں میری جان بن گئے آخر

فصل کرنی کی کاٹتے ہم غزل
دیکھا دہقان بن گئے آ خر

Rate it:
Views: 397
13 May, 2015
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets