اصغر اس کا پڑوسی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاصغراس کا پڑوسی ہے
وہ اب پڑوسن میری ہے
رات کےاندھیرے میں
وہ دن کی روشنی ہے
میں اس کاچاند ہوں
وہ میری چاندنی ہے
جو کبھی نہ ٹوٹےگی
ایسی ہماری یاری ہے
ساس کیموئی نہیں پرواہ
اسےحسد کی بیماری ہے
More Funny Poetry






