اعتبار

Poet: Talal Raza By: Talal Raza, Lahore

کیوں خوفزدہ ہے تو بھروسہ کر کے تو دیکھ
زمانے سے بہتر ہوں آگے بڑھ کر تو دیکھ

مانا زمانہ ناقابل اعتبار مگر اپنے آپ کو تو دیکھ
ہوں تیرا ہی خوں میں میری رگوں میں تو دیکھ
شاید تیرا وہم ہی ہو ہمیں آزما کر تو دیکھ
 

Rate it:
Views: 984
28 Jun, 2009