افسروں کو ہی سلام کرتے ہیں

Poet: akram saqib By: akram saqib, sahiwal

جس سے مطلب نکالنا ہو کوئی
اس کا احترام مگر کرتے ہیں

بودم بے دال ہی وہ بے شک ہوں
افسروں کو ہی سلام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 509
17 Feb, 2011