اقبال کی شاعری

Poet: علامہؔ اقبال By: نعمان علی, Quetta

جفا جو عشق ميں ہوتي ہے وہ جفا ہي نہيں
ستم نہ ہو تو محبت ميں کچھ مزا ہي نہيں

Rate it:
Views: 2313
22 Jan, 2022