Add Poetry

اقبال کی ضرورت

Poet: یمنی خان By: yumna khan, hyderabad

وطن کے درودیوار اقبال تیرے ھیں منتظر
تجھ جیسے انسان کی ضرورت ھے آج اک بار پھر

اس قوم کو زندھ کر کے کام ایسا کر دکھایا
کہ آخر کار پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھر آیا

تیرا فلک پیما تخییل اور سوچ کی انتھا
ارز خدا پر کر گئ اک نےء دور کی ابتدا

دیا درس نوجوانوں کو حقیقت کو جاننے کا
اور فھم دیاان کو خود کو پھچاننے کا

زندھ و جاوید ھے آج بھی نام تیرا
بہت ھی مؤثر ھے آج بھی پیغام تیرا

اقبال جیسے لوگ کبھی مر کر بھی نہیں مرتے
لازوال کام جو دنیائے فانی میں ھیں کرتے

Rate it:
Views: 535
08 Nov, 2016
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets