مفکر وہ مصور بھی وہ بے پایاں سخن ور تھا خودی میں عشق نبوی میں نہ کوئی اسکا ہمسر تھا نگاہیں اسکی رکھتی تھیں سیاست میں بصیرت بھی کہ جو قائد چنا اس نے وہ اک نایاب گوہر تھا