اس کرہ ارض پر یوں تو موجود ہیں سیکڑوں ہی ممالک مگر ارض وطن اپنا لگتا ہے سب سےزیادہ پیارا مجھے اپنی آگ کی تپش سے کندن شاید بنا کر نکالیں وہی جن آلام و آزمائش کےتجربات سےالله نےگزارا مجھے