Add Poetry

اللہ کا ہے پیارا محمد

Poet: فصیح ﷲ ایاز By: فصیح ﷲ ایاز, Abbottabad

اللہ کا ہے پیارا محمد
اللہ کا ہے دلدار محمد

اللہ کا ہے محبوب محمد
اللہ کا ہے پیارا محمد

اللہ کروائے معراج محمد
اللہ دیکھے رخ محمد

اللہ کا ہے پیارا محمد
اللہ کا ہے دلدار محمد

اللہ بخشے گا فصیح امت محمد
کیوں کہ اللہ کا ہے دلدار محمد

 

Rate it:
Views: 5
30 Nov, 2024
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets