اللہ کےسوا کسی سے سوال نہیں کرتا
غیراللہ کےسامنےعرض حال نہیں کرتا
جو بھی مانگنا ہو رب کریم سےمانگتاہوں
خدا کہ سوا کسی کو نہ حاجت روامانتاہوں
جولوگ سمجھتےہیں اپنےاللہ کا قرآن مجید
وہ ہو نہیں سکتےکسی جاہل پیر کےمرید
جوکوئی بےصبر ہو وہ بہادر انساں نہیں ہے
جو غیراللہ کو قادر جانےوہ مسلماں نہیں ہے
قرآن وحدیث ہی میرےعقیدے کی دلیل ہے
حضور پہ جودرود و سلام نہ بھیجےوہ بخیل ہے