اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو

Poet: ملک عبد اسلام By: Malik abdul islam, Karachi

اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
جو بھی ہے وہ تیرا باقی سب ہے فنا
تو ہی تو ہے مولا باقی سب ہے فنا.
اللہ ہو. اللہ ہو. اللہ ہو اللہ ہو
یہاں جو بھی ملا سب ہے تیری عطا
تیری رحمت کا ہے. سب کو آسرا
اللہ ہو. اللہ ہو. اللہ ہو اللہ ہو
تو نے اپنے کرم سے ہے پیدا کیا
تو ہی مالک ہےسب کون و مکاں
اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
یہ دنیا بنائی نبی ﷺ کے لیے
اس کو سجایا نبی ﷺ کے لیے
ہے سب کا حاجت راوا ایک تو
اللہ ہو. اللہ ہو اللہ ہو. اللہ ہو

Rate it:
Views: 384
30 May, 2017
More Religious Poetry