ماہ رمضان تیری رخصت کی ساعت آئی میری آنکھ اشکوں سے بھر آئی تھے گنتی کے چند دن اور رات پر لگتا تھا بن گئے تھے متاع جاں اب جو وداع ہورہا ہے تو بس یہ دعا ہے کہ ملاقات ہو پھر تجھ سے میری اے ماہ رمضان