الٹا سوار
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiکہنے کو سب ہیں کہتے یاروں کا یار ہوں میں
تہذیب طو سے لکھ دوں ایسا گنوار ہوں میں
منزل تو سامنے ہے پر پہنچوں کس طرح
مشکل کو میری سمجھو' "الٹا سوار"ہوں میں
More Funny Poetry
کہنے کو سب ہیں کہتے یاروں کا یار ہوں میں
تہذیب طو سے لکھ دوں ایسا گنوار ہوں میں
منزل تو سامنے ہے پر پہنچوں کس طرح
مشکل کو میری سمجھو' "الٹا سوار"ہوں میں