جو چاہے رائے قائم کرے پاکستان کی بابت دنیا ہم بھی اس ضمن میں یہ عرض کریں گے ضرور اب اپنی سیاسی و جوہری پیش رفت کے ذریعہ یہ قیام امن عالم کی کوشش کرتا رہےگا بھرپور