بس امید ہی باقی ہے یقیں نظر نہیں آتا پھر بھی عوام کی خواہش ہے امن یقینی ہو امن کی آشا تو ہے امن کا وشواش کہاں ؟ کھلائیں پھول محبت کے رونق چمن یقینی ہو