امکان
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad کہا موسم کے دفتر نے کہ بارش کا نہیں امکاں
مگر کچھ دیر میں بارش ہوئی سب ہو گئے حیراں
مسلسل جب ہوئی بارش تو پھر یہ محکمہ بولا
کہا تھا لازماً ہوگی فقط اس کا نہیں امکاں
More Funny Poetry







