گزارش ہے یہی میری عالمی رہنماؤں سےہاتھ جوڑ کر بین الاقوامی معاملہ میں سوج بوجھ سےکام لیاجائے غیر ذمہ دارانہ اقدام سے کسی ایٹمی طاقت کو ہرگز انتہائی قدم اٹھانے پر کسی صورت مجبر نہ کیا جائے