وہ ہم سے پوچھتے ہیں،ہے ہمکو کیا پسند ہم کھل کے کہ رہے ہیں دو نوں ہی،نا پسند پسند کا ہی فرق ہے امر یکہ و طا لبان میں جمہو ریت پسند ایک ان میں،اک انتہا پسند