انجام ہے ظاہر میرا ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

تنقید کرنا خود پہ کوئی عیب نہیں ہے
کہتا قلم میرا کبھی کوئی رہب نہیں ہے

گھٹی میں ہے غلامی تو کوئی کیا کرے ریاض
انجام ہے ظاہر میرا کوئی غیب نہیں ہے

Rate it:
Views: 392
24 Sep, 2013
More Patriotic Poetry