اولاد آدم کو ڈراتا ہے موت سے شیطان مردود فلاح وسلامتی دوجہاں کی مومنوں کا انعام ہے دے دی ہے تقویت بشر وابلیس نےطاغوت کو انسان دوست دین دنیا کا جو ہے وہ اسلام ہے