ان سے پیارہوا تھا انجانےمیں ساہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMان سےپیار ہوا تھاانجانے میں ساہیں
تمام شب گزاری تھی تھانےمیں ساہیں
پوری رات ٹکٹکی پہ مجھے لٹکائے رکھا
اک عمرلگےگی یہ سب بھلانے میں ساہیں
یہ دل اسکےدر سےاٹھنےکانام نہیں لیتا
نہ جانےاس نےکیا کھلادیاکھانےمیں ساہیں
پھوکٹ میں ہم سےہمارا دل مانگ کر
عرصے سےلگےہیں اسےدبانےمیں ساہیں
گزشتہ سال بادام کھاتے کھاتے گزر گیا
کتنی دیرلگےگی اسکےیادآنےمیں ساہیں
More Funny Poetry






