ان کو یاد بھی ہوگا کہ وہ دوست تھے

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

جو کل تک ساتھ رہا کرتے تھے ہمارے
آج ان سے تعلقات ویسے نہیں رہے ہمارے

ڈر تو اب یہ بھی ہے انو
ان کو یاد بھی ہوگا کہ وہ دوست تھے ہمارے

Rate it:
Views: 832
02 Aug, 2010