ان کی باتیں
Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAMان کی باتیں میٹھی ہیں مٹھائی کی طرح
 اور وہ گوری چٹی ہیں رس ملائی کی طرح
 
 جس کسی کو دیتا ہوں اپنا بیمار دل
 وہی اس کا خون بہاتا ہے قصائی کی طرح
 
 دور حاضر میں بڑا مشکل ہے عشق کرنا
 ماڈرن محبت لگتی ہے رسوائی کی طرح
 
 کل ایک صاحبہ کی نظر کی اپنی تازہ غزل
 وہ بولی اصغر تم ہو میرے بھائی کی طرح
  
More Funny Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 