ان کے گھر اس بہانے آئے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mipuri, Birminghamان کے گھر اس بہانے آئے
اپنی نظم کی اصلاح کرانےآئے
بات پہنچی جو میرےرقیبوں تک
پوچھنےلگےکہاں سےیہ دیوانےآئے
سنا ہے انہیں کسی ساتھی کی تلاش ہے
اسی لیے ہم راہ ورسم بڑھانے آئے
اب کی بار جو چائے پانی کا نا پوچھا
پھر مجھے یاد وہ پرانے زمانےآئے
زندگی میں بار بار دھوکے کھانےکے بعد
اب اصغر کے ہوش ٹھکانے آئے
More Funny Poetry






