آئیےالله کےحضور ہوکے سجدہ ریز یہ اس سےدعا ہو نور ہدایت کو سمونے کےلئے کھول دےلوگوں کا سینہ مسلی نہ جائےکوئی بھی کلی پھول بن جانے سےپہلے ہنستا بستا گھر جو اجاڑےایسی نہ دےہمیں اولاد نرینہ