سُدرتے نہیں حالات، ایسی گھڑی ہے افلاس و افتاد کی، ایسی جھڑی ہے اُمراء و حکام اور اس دور کے منصف ظالم کے ساتھ دیتے ہیں، ظلمت یہ بڑی ہے جوان شہید ہوتے ہیں امان کی خاطر غدارِ وطن جتنے سب کو اپنی پڑی ہے